دا ویمپائر آرون سیزن ٹو
دا ویمپائر آرون سیزن ٹو از تعبیر خان قسط نمبر3
سنسان سڑک پر ارون کار روک دیتا ہے میں دیکھتا ہوں کون ہمارا پیچھا کرر ہا ہے ۔۔۔
ارون پلیز چلو یہاں سے مجھے ڈر لگ رہا ہے زالفہ نے ارون کو کا شلڈر پکڑتے ہوئے روکا ۔۔
نہیں مجھے دیکھنا ہے آخر کس کی اتنی ہمت تمھیں ڈرئے ۔۔۔
تم کار سے بلکل باہر مت آنا۔۔
باہر چاہیے کچھ بھی ہو ارون نے زالفہ کو کہتے ہوئے کار کا دروازہ کھولا اور باہر نکل گیا۔ ۔۔
مجھے کیا ضرورت تھی ارون سے کہنے کی ۔۔۔
زالفہ کے آنکھوں سے آنسو بہنے لگے ۔۔۔
ارون کچھ ہی قدم چلا تھا
پانچ ومپئر اڑتے ہوئے ارون کے سامنے آئے ارون پر حملہ کرنے لگے
زور دار چیخ پر ارون نے ان سب کو اپنے ہاتھو ں سے دور پھکا ۔۔
وہ سارے پھر سے اڑتے ہوئے ارون کے پاس آئے ۔۔۔
اُس سے پہلے ارون اپنے ومپئر روپ میں آگیا
ارون کی خوبصورت کالی آنکھیں چمک نے لگی اس کی آنکھوں میں کچھ تھا جس کی وجہ سے ان سارے ومپئر کی پاورز کم ہوگی تھی وہ اڑ نہیں سک رہ تھے نہ وہ اپنی جگہ سے ہل پارہے تھے ۔ ۔۔۔
وہ سارے ومپئر ایک دوسرے کو دیکھنے لگے ۔۔۔ اور آنکھوں ہی آنکھوں سے اشارہ میں جیسے ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوں کہ یہ کون ہے ۔۔۔ آخر جس کے سامنے ہم کچھ نہیں ۔۔۔
ارون نے ان چاروں کا mindread کرتا ہے اور زوردار قہقہ لگتا ہے
میں کون ہوں اگر تم جانتے تو کھبی میرے سامنے نہ آتے ۔۔۔۔ ارون زور دار بھاری آواز میں کہتا ہے اور
تیز رفتار سے ان پانچوں کے پاس آتا ہے چاکو نکلا کر دو کی گردنوں کو اُڑا دی جھٹکے سے وہ دو وہی ڈھیر ہوگیے ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باہر اندھیر کافی تھا جس وجہ سے کوئی نظر نہیں آرہا تھا ۔۔۔
زالفہ نے وینڈو بند ہی کی تھی کہ سامنے سے وہی لال سرخ آنکھیں کھڑکی کے شیشہ سے دیکھ رہی تھی ۔۔
وہ زالفہ کی آنکھوں کے سامنے کھڑکی کے اس پار تھا ۔۔۔۔
زالفہ کی زوردار چیخ نکتی ہے زالفہ خوفزادہ ہوجاتی ہے اپنے چہرہ پر ہاتھ رکھ لیتی ہے ۔۔۔۔
ارون نے ابھی دو کی گردن اُڑائی ہی تھی کہ زالفہ کی آواز سنتے ہی غصہ سے باقی دو کو اُٹھا کر زور سے روڈ پر پٹخ دیتا ہے غصہ سے بھاری آواز سے ڈھاٰ ڑ تا ہوا مڑ تا ہے تیز رفتار سے کار کے قریب آتا ہے وہاں کھڑے ومپئر کو اپنے ہاتھوں سے دھکا دیتا ہوا نیچے گراتا ہے اور ساتھ ہی جھکتا ہے اُس ومپئر کو گردن سے اُٹھا کر تیزی سے واپس اُس طرف لے جاتا ہیں جہاں وہ دو ومپئر بچے تھے اُس ومپئر کو بھی ان ہی کے پاس لے جا کر پٹخ دیتا ہے وہاں دو ومپئر اور آجاتے ہیں ۔۔۔ ارون کو پیچھے سے گہرلیتے ہیں ۔۔۔ ارون کی گردن کو اپنے بڑے بڑے ناخن سے زخمی کردیتے ہیں ارون کی گردن سے خون ۔ رسنے لگتاہے ۔۔۔ ارون زور دار ڈھاڑتے ہوئے مڑتے ہے اور اُن دونوں کی باری باری گردن چاکو سے الگ کردیتا ہے
زالفہ چہرے پر سے ہاتھ ہٹاتی ہے پورا چہرہ آ نسو سے بھیگا ہو تا ہے ارون واپس آوُ اس کی آواز بہت دھیمی ہوتی ہے ۔۔۔
ارون کو زالفہ کی بہت ہلکی آواز آتی ہے پر ارون ان کو ختم کیے بنا زالفہ کے پاس نہیں جا سکتا تھا ارون کو اور غصہ آنے لگتا ہے ان ومپئر پر ۔۔۔
وہ تینوں ومپئر کھڑے ہوجاتے ہیں جنہیں کچھ دیر پہلے ارون نے زمین پر پٹخا تھا ۔۔۔
ارون کی گردن سے کافی خون نکل رہا تھا جس وجہ سے ارون کو چکر آنے لگتے ہیں سر میں شدید درد کی لہر اُٹھی پورا سر درد سے گھومنے لگتا ہے ۔۔۔ خود کو کنٹرول کرتا اور ان میں سے دو ومپئر کو باری باری چاکو مارتا ہے ۔۔۔۔
زالفہ کو کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے دل گھبرانے لگتا ہے سامنے شیشہ کے باہر ہلکے ہلکے سائے نظر آتے ہیں زالفہ کو،
ارون کو کچھ ہوتو نہیں گیا زالفہ سوچتے ہوئے کار کا گیٹ کھولتی ہے ۔۔
اور باہر نکل کر گیٹ بن کرتی ۔۔۔ کار سے چپک کر کھڑی ہوجاتی ہے اُس کی آنکھوں میں خوف چھلک رہاتھا چاروں طرف دیکھتی ہے تھوڑے ہی فاصلے ۔ پر اُس سے ارون نظر آتا ہے ڈرتے ڈرتے ارون کو آواز لگاتی ہے
زالفہ کی آواز ارون کے کانوں میں گونجتی ہے ارون لمحے میں زالفہ کے قریب پہنچتا ہے کار پر دونوں ہاتھ زور سے مارتا ہوا غصہ سے بولتا ہے
میں نے مانا کیا تھا کہ کار سے باہر مت آنا ۔۔ زالفہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتا
ارون کی کالی آنکھیں غصہ سے چمک رہی تھی ۔۔۔ ا
زالفہ اپنی نظرے نیچے جھکا لیتی ہے ٹپ ٹپ آنکھوں سے آنسو کی لڑئ بہنے لگتی ہے ارون کے غصہ کرنے پر زالفہ کے لبو سے کچھ نکل ہی نہیں رہا تھا
زالفہ کی ہاتھ کی کلائی پکڑ کر ارون اپنی طرف کینچھتا ہے۔۔
زالفہ کی نظر ے ارون کی گردن پر جاتی ہے ۔۔۔ ارون تمھاری گردن سے خون آرہا ہے ویسے ہی روتے ہوئے لہجے میں کہتی ہے ۔۔
پر ارون زالفہ کی بات کا جواب دیے بنا کار میں بیٹھا دیتا ہے باہر مت آنا اب زالفہ ۔۔ بولتا ہوا غصہ سے بھری نگا زالفہ پر ڈالتا ہے اور تیزی سے ان ومپئر کی طرف بڑھتا ہے ۔۔۔۔۔۔
زالفہ کے آنسو روکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے ۔۔۔
ارون نے واپس جاتے ہی ان سارے ومپئر پر آگ لاگا دی ۔۔۔
کچھ دیر ان کو جلتا دیکھتا رہا پھر کار کی طرف واپس آیا ۔۔۔
کار کا گیٹ کھول کر کار میں بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔
ارون کو دیکھتے ہی زالفہ کے آنسو غائب ہوگئے ۔۔
ارون تمھاری گردن سے خون ابھی تک نکل رہا ہے ۔۔۔
ارون بنا جواب دیے کار کی سپیڈ بڑھا دیتا ہے
ارون کی خاموشی زالفہ سے برداشت ہی نہیں ہورہی تھی زالفہ کا نازوک سا دل ڈوبا جارہا تھا
تم کچھ بول کیوں نہیں رہے زالفہ کی پھر سے آنکھیں نم ہونے لگی تھی ۔۔۔
ارون ہھر بھی کوئی جواب نہیں دیتا ۔۔۔
کچھ ہی پل میں زالفہ اور ارون گھر کے گیٹ پر ہوتے ۔۔
ریموٹ کنٹرول سے گیٹ کا لوک کھول کر ارون کار اندر لے جاتا ہے ۔۔
ارون بنا کچھ کہے کار سے نکل کر اندر جانے لگتا ہے
زالفہ بھی تیزی سے اتر کر ارون کے پیچھے چلی جاتی ہے
ارون کیا ہوا ہے مجھ سے بات کیوں نہیں کررہے زالفہ ارون سے پو چھتی ہے
ارون بیڈ روم میں جاتے جاتے روکا ۔۔ ۔۔۔ پھر خفگی سے کہتا ہے میں تم سے بہت ناراض ہوں infact بہت غصہ بھی ہے تم پر ۔۔۔۔۔۔
اف اف ناراض مجھے ہونا چاہیے تھا ایک تو تم کار میں مجھے چھوڑ کر گئے اور مجھ پر غصہ بھی کیا اور اب مجھے اگنورے کررہے ہو ۔۔۔ 😵😵😵🤐 ۔۔۔۔ زالفہ بھی غصہ سے پاوں پٹخ کر سوچتے ہوئے بیڈ روم میں چلی گی ۔۔۔
زالفہ کا مائنڈ ریڈ تو ہمیشہ سے کرتا رہتا تھا ارون ،
زالفہ کے مائنڈ میں کب کیا چل رہا ہے اُس سے سب معلوم ہوتا تھا اور اس وقت بھی زالفہ کی سوچ پر ۔۔۔۔
ارون کے لبوں پر ہنسی نمودار ہو گئی ۔۔۔😍😍 ۔۔۔
ارون شاور لینے واش روم میں چلا گیا ۔۔
زالفہ اپنے پارس سے فون نکل کر بیڈ پر بیٹھتے ہوئے اپنی مما کا نمبر ڈائیل کیا اس نے فون کان سے لگا یا دوسری طرف بیل جارہی تھی۔۔۔
کیوں کے اُس نے seayol جانے کے بعد اپنی مما سے بات نہیں کی تھی ۔۔۔
ہیلو مما کیسی ہے شاید فون مل گیا تھا ۔ تب ہی اُس کے چہرہ پر مسکراہٹ آِئی ۔۔۔ ۔۔۔
دوسری طرف اُسکی مما کچھ کہہ رہی تھی وہ لمحے بھر کو سننے کے لیے روکی
اس کی مما شاید ان دونوں کی خیرایت پوچھ رہی تھی ۔۔۔
جی مما میں اور ارون بھی ٹھیک ہے زالفہ نے بیڈ کروائن سے ٹیک لگا کر کہا
اب شاید وہ امیلی کے بارے میں کچھ بتارہی تھی
اس نے حیرانگی سے اپنی مما سے پوچھا ۔۔۔ امیلی کہاں چلے گئی ۔۔۔
اچھا مما میں اگر کل یونی گئ تو واپسی میں آپکی طرف آو گی ۔۔۔
اوکے خدا حافظ ۔۔۔ زالفہ نے فون سائیڈ ٹیبل پر رکھا۔۔۔ اس نے اپنے کھولے بالوں کا ڈھیلا سا جوڑا باندھ لیا تھا
اور آُٹھ کر الماری کے پاس ڈریس نکلنے چلے گئی ۔۔۔
ارون شاور لے کر باہر نکلنے لگا اُس سے پھر چکر آنے لگے وہ اس حالت میں زالفہ کے سامنے نہیں آنا چاہتا تھا کچھ دیر بیسن پر جھک کر گہری گہری سانس لی ۔۔۔
یہ سب ارون کے ساتھ کچھ دونوں سے ہورہا تھا کھبی خون کی مہک اُس سے زالفہ کے قریب لے جاتی کبھی چکر آنے لگتے پورا سر درد سے گھومنے لگتا۔۔
ایسا اُس کے ساتھ پہلے نہیں ہوتا تھا وقت کے ساتھ ارون کی ومپئر پاور بڑھ رہی تھی یہ اُس کے ساتھ کیوں ہورہا تھا وہ جان چکا تھا۔۔۔
اُس سے بلڈ کی ضرورت تھی پر ہر کسی انسان کی خون کی طلب نہیں تھی بلکہ اُس "بلڈ" کی جو اُس نے کہی ہفتوں پہلے زالفہ کے ماتھے پر لگے بلڈ کے پہلی بار چند قطرہ چکے تھے ۔۔۔ !
پر وہ ایسا نہیں کر نا چاہتا تھا وہ بلڈ نہیں پینا چاہتا تھا ۔۔۔ زالفہ کا ۔۔۔
اُس سے خود پر غصہ آنے لگا ۔۔۔ زور دار مکا دیوار پر دے مارتا ہے 😡😡😡 یہ میرے ساتھ کیوں ہوا اُس سے اپنی موم یاد آنے لگتی ہے۔۔ ۔۔ آنکھیں نم ہوجاتی ہے ۔۔۔
بہت سے آنسو اس نے اپنے اندر اتارے تھے اُس کے اندر کچھ ٹوٹ رہا تھا ۔۔۔
۔ ۔ ۔۔۔ میں کاش انسان ہی رہتا ومپئر نہ بنتا ۔۔۔ تو مجھے بلڈ کی ضرروت نہ پڑتی ۔ ۔۔۔۔
مجھے خود پر کنڑول کرنا ہوگا ۔۔۔۔
وہ میری زندگی ہے اُس میں میری جان بستی ہے اگر اُس سے کچھ ہوگیا تو میں بھی مر جاو گا ۔۔۔ نہیں میں کبھی ہارٹ نہیں کرو گا زالفہ کو خود سے کہتا ہے ۔۔
اور واش روم سے باہر نکل آتا ہے ۔۔۔
زالفہ ارون کو دیکھ کر اُس کے پاس چلی آتی ہے ارون میں نے تمھاری شارٹ نکل دی ہے ۔۔۔ اپنے ہاتھ میں پکڑی شارٹ وہ ارون کی طرف بڑھتی ہے ۔۔۔
ارون شاڑٹ لے کر پہننے لگتا ہے
ارون تمھاری نیک پر پٹی کردو ۔۔۔
نہیں ایسے ہی صیح ہے ۔۔۔ کہتا ہوا بیڈ پر جا کہ بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔
ارون اس طرح سے تو نہ کرو میرے ساتھ مجھے بہت برا فیل ہورہا ہے ۔۔۔
مجھے احساس ہے مجھے کار سے باہر نہیں آنا چاہیے تھا ، پر مجھے فکر ہورہی تھی ۔۔ تمھاری زالفہ ٹوٹے ہوئے لہجے میں بولی
اس لیے میں کار سے باہر آئی ۔۔
اچھا نہ میں آئندہ تمھاری ہر بات مانو گی ،
اب تو غصہ ختم کردو اپنا ۔۔ ۔۔
مجھ سے سہی نہیں جارہی تمھاری ناراضگی ۔۔۔
بیڈ کے قریب آتے ہوئے زالفہ ارون سے کہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نہیں ہوں تم پر غصہ اب غصہ کہی نہیں تھا ۔۔
ارون کو بھی یہ احساس ہوتا ہے اُس نے زالفہ پر کچھ زیادہ ہی غصہ کردیا ہے ، میں نہیں چاہتا تم کو زرا بھی نقصان پہنچے ۔۔۔ پر آئندہ ایسا مت کرنا ۔۔۔۔۔۔
میرے سر میں درد ہورہا زالفہ میں سورہا ہوں ارون نے لیٹتے ہوئے زالفہ سے کہا ۔۔
۔۔۔۔ ہاں نہیں کرو گی پر
سچ میں غصہ نہیں ہو نا ارون تم ۔ ۔۔۔۔ زالفہ معصوم سا منہ بنا کر پوچھتی ہے
ارون کو زالفہ پر ڈھیر سارہ پیار آتا ہے 😍😍😍 پر اُس کی جذبات کو قابو میں کرتا ہے ۔۔۔ وہ ابھی اس کنڈیشن میں نہیں تھا کے اپنی فیلنگ ایکسپریس کریے ۔۔۔
نہیں ہوں غصہ ۔۔۔ میری جان ۔۔۔۔۔۔
زالفہ کا مر جھا یا ہوا چہرہ خوشی سے ِکھل اُٹھتا ہے ۔۔۔
۔ میں تمھارے لیے پین کالر لاتی ہوں ارون ۔۔۔ کہہ کر زالفہ کچن کی طرف رخ کرتی ہے ۔۔۔
نہیں مجھے پین کالر کی ضرورت نہیں ہے خود ٹھیک ہوجائے گا درد۔ ۔۔
ارون زالفہ سے کہتا ہے ۔۔۔!
میں ڈریس چینج کر کے تمھارا سر دبا دیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ یہ کر زالفہ واش روم میں چلی جاتی ہے ۔۔۔
۔۔۔۔۔
ارون اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے ۔۔۔۔۔
۔۔۔ زالفہ واپس آکے بیڈ پر ارون کے قریب بیٹھ جاتی ہے ۔۔۔
پر ارون سو چکا تھا ۔۔۔
تم تو سو گئے۔۔۔
ارون کا سر دباتے ہوئے زالفہ نے خود سے کہا ۔۔۔۔
اس کے چہرہ پر نظر ٹھر گئی ۔۔۔ ارون کا خوبصورت روشن چہرہ مان پڑھ گیا تھا ۔۔۔ جیسے کوئی چیز اُس سے اندر سے ختم کررہی ہو ۔۔۔ 😟😟
زالفہ بہت اداس ہوگئی تھی ۔۔ ارون کا چہرہ دیکھ کر ۔۔ کافی دیر ارون کا سر دباتی رہی نظرے ارون کے چہرہ پر ٹیک گئ تھی ۔۔۔
آرون کے ماتھے پر پیار کرتی ہے ۔۔ ۔
تو ارون کی آنکھ کھول جاتی ہے ۔۔۔
او تم اُٹھ گئے تمھارے سر میں درد کم ہوا ۔۔۔
ہاں 😊 زالفہ کے ہاتھ کو اپنے ہونٹ سے چھوتا ہوا ارون مسکراتے ہوئے کہتا ہے ۔۔۔
یہ تمھارے چہرے کو کیا ہوا ہے ارون ۔۔۔ ارون کے چہرہ کو چھوتی ہوے پوچھتی ہے ۔۔۔ تمھاری آنکھیں اتنی نڈھال کیوں ہورہی ہیں ۔۔۔
کچھ نہیں بس تھکن کی وجہ سے تم پریشان نہیں ہو میری جان میں ٹھیک ہوں ۔۔۔
چلو اب سو جاو زیادہ مت سوچوں میری جان کل تم کو یونی جانا ہے۔ ۔۔
۔۔۔ ارون زالفہ کی سوچ کو ریڈ کرتے ہوا بولتا ہے
زالفہ پتہ نہیں کیا کیا سوچ رہی تھی ۔۔۔ ارون کو اس طرح دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔
زالفہ ارون کی کے سینے ،پر سر رکھ کر سوتی تھی آج بھی وہ اس کی سینہ پر سر رکھ کر لیٹ گی تھی ۔۔
ارون نے زالفہ پر اپنے دونوں ہاتھ پہلا کر زالفہ کو اپنے حسار میں لے لیا۔ ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح کے نو بج رہے تھے جب ارون کی آنکھ کھولی ارون اب اپنے آپ کو کافی بہتر محسوس کررہا تھا ایک نظر زالفہ کے چہرے پر ڈالی وہ سوتے ہوئے بھی بے حد حسین لگتی تھی
زالفہ اُٹھ جاو میری جان ۔۔۔ یونی نہیں جانا کیا
ارون زالفہ کے چہرہ پر سے بال ہٹاتے ہوئے زالفہ کو اُٹھانے لگا۔ ۔۔
مجھے سونے دو ارون مجھے یونی نہیں جانا ۔۔۔ زالفہ کروٹ بدلتے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔
زالفہ اُٹھ جاو تم پڑھنے سے کیوں بھاگتی ہو اتنا۔ ۔۔
تم سوتی رہو میں تم کو ایسی ہی اُٹھا کر لے جاو گا سوتا ہوا اور یونی چھوڑ آو گا۔ ۔۔ ارون جھک کر زالفہ کے کان میں سرگوشی کرتا ہے ۔۔
😖😖😖 اف اف اف کیا مصیبت ہے وہاں مما یہاں تم زالفہ تیزی سے اُٹھتی ہوئے کہتی ۔۔۔
میرا دل نہیں کررہا آج جانے کا کل چلی جاوں گی ۔۔۔
تم پہلے حسبنڈ ہو جو زبردستی اپنی وائف کو یونی بھیج رہے ہو ۔۔۔🙄🙄🙄🙄
اور تم پہلی وائف ہو جیسے اُس کا حسبند اُٹھارہا ہے ۔۔۔
یہ کام تم کو کرنا چاہیے تھا مجھے اُٹھانے کا۔ ۔۔
مجھ سے اچھی پیاری پیاری رومانٹک باتیں کرو صبح صبح پر نہیں تمہھیں تو یونی پڑھائی ، بکس کی باتیں کرنی ہے ۔۔ زالفہ منہ بناتے ہوئے تیزی سے کہتی ہے ۔۔۔
😂😂😂😂Aaron ہنسنے لگتا ۔۔۔
میں چاہتا ہوں تم بہت پڑھوں ۔۔۔۔۔۔
نہیں اور ویسے بھی میری شادی ہو گی ہے اب کیا ضرورت ۔۔۔
آہاں میری جان تمھاری جان اتنی جلدی پڑھائی سے میں چھوٹ نے نہیں دوگا ۔۔۔
اس سمیسٹر کے بعد میں تمھارا آگے ایڈمیشن کرواؤں گا اور کوکنگ بھی سیکھنی ہے ابھی تو تم کو ۔ ۔ ۔
😵😵😵😵 نہییییییں ۔۔۔ مجھے نہیں پڑھانا نہیں سیکھنا کچھ ۔۔۔۔ میں ایسی ٹھیک ہوں
تم سمجھ کیوں نہیں رہے ۔۔۔ ارون ۔۔۔
مجھے سب سمجھ آرہی ہے ۔۔۔ اب جلدی فریش ہو کر آو آج ہم بریک فاسٹ باہر کرے گے ۔۔۔ ارون بولتا ہوا اُٹھتا ہے ۔۔۔۔
پتہ نہیں یہ کیسا ومپئر ہے سارے تو انسانوں والے کام ہیں ۔۔۔
زالفہ اپنے اوپر سے blanket ہٹاتی ہوئی سوچتی ہے ۔۔۔
میں انسان ہی ہوں sweetheart 😊😊 ومپئر تو اب بنا ہوں ۔۔۔
غصہ سے آہ بھرتی ہے میں اب سوچ بھی نہیں سکتی کچھ ۔۔۔🙄 ارون کو اپنی بڑی بڑی آنکھوں سے گھورتے ہوئے بولتی ہے ۔۔۔۔۔
۔۔۔
ارون کا قہقہ بلند ہوجاتا ہے ۔۔۔